جسمانی تفاوت کی بنیاد پر تمسخر: سورۃ الحجرات کی روشنی میں تفسیری و عصری مطالعہ
DOI:
https://doi.org/10.63878/ygxz6y39Abstract
انسانی معاشرت میں ظاہری اور جسمانی تفاوت ایک فطری حقیقت ہے، لیکن یہی تفاوت اس وقت اخلاقی اور معاشرتی مسئلہ بن جاتا ہے جب اسے کسی انسان کی تضحیک، تحقیر یا کم تری کا ذریعہ بنایا جائے۔ جسمانی ساخت، رنگت، قد و قامت، چہرے کے خدوخال یا کسی جسمانی عارضے کی بنیاد پر تمسخر فرد کی عزتِ نفس ہی کو متاثر نہیں کرتا بلکہ انسانی قدر کے ایسے معیارات کو بھی تقویت دیتا ہے جن میں ظاہری اوصاف کو برتری و کم تری سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ سورۃ الحجرات اہلِ ایمان کو باہمی تمسخر، عیب جوئی اور ناپسندیدہ القاب سے روکتی ہے
Downloads
Published
Issue
Section
License

This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International License.

